آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ خواجہ آصف نے جو  بات کی وہاں آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلز   پر  اپنی ان پٹ دے رہے تھے۔ 

قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کی بات کا جواب دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف نےکل کہا میرے گھر میں آئی ایس آئی کے ساتھ میٹنگز ہوتی تھیں،  ایک تو یہ گھر اسد قیصر کا نہیں اسپیکر قومی اسمبلی کا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں تو ایف اے ٹی ایف کے بلز  پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کررہا تھا، آئی ایس آئی افسران اینٹی منی لانڈرنگ اورایف اے ٹی ایف سے متعلقہ بلز  پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے ضمیر پر بوجھ ہے، وہ بتائیں 8 کہ فروری 2024کا الیکشن کیا ان کے ضمیر پر بوجھ نہیں؟  کیا خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے بہت بڑی لیڈ سے نہیں ہارے تھے ؟

اسدقیصر کا کہنا تھا کہ اگر خواجہ آصف کے ضمیر پر بوجھ ہے تو چوری کی گئی سیٹ سے استعفیٰ دیں اور ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے آئیں، دوبارہ ریحانہ ڈار سے الیکشن لڑلیں۔ 

2026-06-17

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×