بچپن میں خراب نیند نو عمری میں ڈپریشن کے خطرات بڑھا سکتی ہے: تحقیق

SerialKiller

فوٹو: فائل

بچپن میں خراب نیند نو عمری میں ڈپریشن کے خطرات بڑھا سکتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق جو بچے اپنی ابتدائی عمر میں مسلسل ناقص یا کم نیند لیتے ہیں، ان میں نوعمری (ٹین ایج) کے دوران ڈپریشن ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر زیادہ ہوتا ہے۔

یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہرین نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نیند کے بہتر معمولات قائم کرنے میں فعالکردار ادا کریں، کیونکہ یہ سادہ سا قدم مستقبل میں ذہنی صحت کے مسائل کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ نیند ایک ایسا عنصر ہے جسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

ان کے مطابق بچپن میں نیند کی خرابیوں کو درست کرنا اس سے کہیں آسان ہے جتنا بعد کی عمر میں پیچیدہ جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا علاج کرنا۔

تحقیق میں ماہرین نے 15 ہزار سے زائد بچوں کے ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ یہ بچے مشہور طویل المدتی تحقیقی منصوبے چلڈرن آف دی نائنٹیز میں شامل تھے۔

محققین نے بچوں کی رات کی نیند کے دورانیے کو مختلف عمروں میں باقاعدگی سے ریکارڈ کیا، جن میں 6 ماہ، 18 ماہ، 30 ماہ، اور پھر ساڑھے 3 سال، 4 سے 5 سال، 5 سے 6 سال اور 6 سے 7 سال کی عمر شامل تھی۔




2026-06-09

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

غزہ: 500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×