تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تحفہ ۔

SerialKiller

فتح جنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فوج میں بھرتیاں جاری 

فتح جنگ()فتح جنگ شہر میں پہلی بار پاکستان آرمی میں بھرتیوں کا عمل شروع ہو چکا ہے تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود  کی ذاتی کاوش سے فتح جنگ کے پڑھے لکھے اور بیروزگار نوجوانوں کے لیے بھرتیوں کا عمل شروع کیا گیا جس میں تحصیل فتح جنگ کے دور دراز علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی اور ٹیسٹ انٹرویو کے پراسس میں حصہ لیا فتح جنگ کے بے روزگار اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے فتح جنگ میں پاک فوج میں بھرتی کا عمل کسی تحفے سے کم نہیں تفصیلات کے مطابق تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی ذاتی کاوش سے فتح جنگ کے پڑھے لکھے اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے فتح جنگ میں پاک فوج میں بھرتی کا سینٹر قائم کیا گیا جس میں  تحصیل فتح جنگ کے دور دراز کے دیہات سے ہزاروں بیروزگار نوجوانوں کی اس پاک آرمی بھرتی ٹیسٹ میں بھرپور شرکت کی نوجوانوں نے جوش و جزبے کا اظہار کیا نوجوانوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج میں بھرتی ہو کر ملک و قوم کی خدمت کو یقنی بنائیں گے اہل علاقہ کی جانب سے چوہدری شفقت محمود کی اس کاوش کو خوب سراہا گیا اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شفقت محمود کی اس ذاتی کاوش پر ان کے مشکور ہیں نوجوان پاک فوج میں شامل ہو کر نہ صرف ملک و قوم کی خدمت کریں گے بلکہ بے روزگاری میں بھی خاطر خواہ کمی آئے گی اس موقع پر چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ پڑھے لکھے نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں نوجوان پاک فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں


2026-03-15

لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی صدر

کیا ایران ٹینکرز سے فیس وصول کر رہا ہے؟ ٹرمپ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل و گیس کی پیداوار بری طرح متاثر

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا، ایرانی فوج

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

پاکستان اور چین کے تعلقات میں نئی پیش رفت سامنے آگئی

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالے: وزیراعظم

×