جنگ میں میزائل صلاحیت کا ایک اہم حصہ ابھی استعمال نہیں کیا، ایرانی بریگیڈیئر

SerialKiller

ایرانی بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور امریکا کی جانب سے اعتماد کی خلاف ورزیوں پر کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک ہتھیاروں کا ایک نمایاں حصہ امریکا کیخلاف استعمال کیا ہی نہیں ہے۔۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے۔


جنرل رضا طلائی کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس اب بھی کافی فوجی صلاحیت (خاص طور پر میزائل کی صلاحیت) موجود ہے۔


ماہرین کے مطابق اس پیغام کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر تنازع بڑھتا ہے تو مزید اور ممکنہ طور پر زیادہ طاقتور ہتھیار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔


واضح رہے کہ ایران کے پاس بیلسٹک اور کروز میزائلوں کا بڑا ذخیرہ موجود مانا جاتا ہے۔

یہ صلاحیت خطے میں اس کے ’ڈیٹرنس‘ کا اہم حصہ ہے۔


2026-04-25

وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا

ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید

امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع

آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×