جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو

SerialKiller

فوٹو: فائل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےگلگت بلتستان انتخابات میں جیت پر جیالوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان الیکشن میں برتری حاصل کرنے پر پارٹی کارکنان کو مبارک باد پیش کرتےہوئے  کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔

پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے جیت پر آصفہ اوربلاول بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرتےہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ترقی، جمہوریت اور خدمت کے ایجنڈے کو ووٹ دیا۔

دوسری جانب مرکزی سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے الیکشن کمیشن سے تمام نتائج جلد جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ 

2026-06-08

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×