روالپنڈی انتظامیہ کے ساتھ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی رہنما علامہ اشفاق وحیدی سے ملاقات کی

SerialKiller

شھادت مولا علی ع   کے  مرکزی جلوس فوارہ چوک راولپنڈی  پر سی پی او  سید خالد ھمدانی ڈی سی راولپنڈی /  روالپنڈی انتظامیہ کے ساتھ  شیعہ علماء کونسل پاکستان کی  رہنما علامہ اشفاق وحیدی سے ملاقات کی 

فل پروف سیکورٹی پر علامہ اشفاق وحیدی نے  اطمینان کا اظہار  کرتے ھوہے راولپنڈی انتظامیہ پولیس سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا 

سی پی او  راولپنڈی سید خالد ھمدانی نے عزاداروں ماتمی سالاروں  اور مومنین کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ھوہے کہا کہ   ملک کے اندر شرپسند  اور تکفیری عناصر کی کوئی گنجائش نہیں ہے ھم نے اتحاد وحدت امن امان کے پیغام مل کر ملک کے کونے کونے تک پہچانا ہے 

اشفاق وحیدی نے سی پی او سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ بین المذاھب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے جدوجہد کرنا تمام مسالک کی  اولین ترجیع ہے 

پاکستان آج جن نازک دور سے گزر رہا ہے  

اس کے لیے تمام مذھبی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین وطن عزیر کے استحکام کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں

2026-03-15

لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی صدر

کیا ایران ٹینکرز سے فیس وصول کر رہا ہے؟ ٹرمپ کا سخت ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل و گیس کی پیداوار بری طرح متاثر

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا، ایرانی فوج

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

پاکستان اور چین کے تعلقات میں نئی پیش رفت سامنے آگئی

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار

دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالے: وزیراعظم

×