سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

SerialKiller


سام سنگ کمپنی کے دسیوں ہزار ملازمین نے جنوبی کوریا کے پیونگ ٹیک میں قائم کمپیوٹر چپ کمپلیکس میں ریلی نکالی جس میں ملازمین نے بونس میں اضافہ نہ کیے جانے پر ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔



میڈیا رپورٹس کے مطابق ملازمین کا کہنا ہے کہ اے آئی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے میموری چپ کے منافع کو بڑھاتی ہے، لہٰذا ملازمین کی اُجرت میں بھی اضافہ کیا جائے۔



ملازمین بینرز پکڑے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کے درمیان فیکٹری کے احاطے میں جمع ہوئے اور نعرے لگائے کہ معاوضے کے طریقہ کار کو شفاف بنائیں۔



یونین کے عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً 40,000 ارکان نے احتجاج میں حصہ لیا۔ یہ ریلی سام سنگ کی جنوری-مارچ سہ ماہی آمدنی اور آپریٹنگ منافع میں سب سے زیادہ اضافے کے چند گھنٹے بعد نکالی گئی۔

2026-04-24

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی

معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×