سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ رانا ثنااللہ نے بتا دیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنااللہ نے آج پیش ہونے والے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بتادیا۔

رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کنوینس الاؤنس اور میڈیکل الاؤنس میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ ملازمین کو ملنے والے ایڈہاک الاؤنسز میں سے ایک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

ذرائع  کے مطابق سرکاری ملازمین  کی تنخواہوں میں دو فیز میں اضافہ ہوگا، گریڈ ایک کے ملازمین میں زیادہ اضافہ ہوگا۔

ذرائع نے کہا کہ کریڈ سترہ سے بائیس تک کے ملازمین میں کم اضافہ ہوگا جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنااللہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 7 سے 10 فیصد اضافہ ہوگا۔

دوسری جانب بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچادی گئیں جب کہ بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔

2026-06-12

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

سندھ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×