سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیدیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے  پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

 ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں بڑی شکست ہونے کا تاثر درست نہیں۔

سعد رفیق نے 8 نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ  کے حمایت یافتہ 2 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے اور ہمارے چند امیدوار بہت ہی کم مارجن سے ہارے۔

خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کو مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ان کی رائے میں پارلیمانی نظام چلانے کے لیے مسلم لیگ (ن) حکومت سازی میں پیپلز پارٹی سے تعاون کرے لیکن کوئی وزارت نہ لے۔

2026-06-10

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×