سندھ: میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ

SerialKiller

کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈز کا اجلاس ہوا جس دوران سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کا جائزہ لیا گیا۔

دوران اجلاس تمام تعلیمی بورڈز  نے وزیر جامعات کو اپنی ڈویژنز میں منعقدہ امتحانات سے متعلق بریفنگ دیں۔

 اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ کے تمام ڈویژنز میں میٹرک کے نتائج  10 جولائی تک اور   انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کردیے جائیں، نتائج  مقررہ وقت پر جاری کیے جائیں تاکہ طلبہ کو بروقت داخلوں میں سہولت ملے جب کہ  تعلیمی بورڈز میں شفافیت، میرٹ اور امتحانی نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن سپورٹ دیں گے۔

دوران اجلاس وزیر جامعات کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ   تعلیمی بورڈز نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج 31 اگست تک جاری کر دیں گے۔

2026-06-04

ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید

امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع

آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف

کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×