سپر ہٹ بالی وڈ فلم 'نو انٹری' کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

SerialKiller

فوٹو: فائل

بھارت کے نامور ہدایتکار انیس بزمی نے سپر ہٹ بالی وڈ فلم 'نو انٹری' کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے فلم کے سیکوئل کو لے کر کچھ افواہیں زیرِ گردش تھیں جس کی تصدیق اب ڈائریکٹر نے خود کردی ہے۔

ہندوستان ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نے بتایا کہ کچھ فلمیں جلد بن جاتی ہیں اور کچھ کو بننے میں وقت لگتا ہے، لیکن ایسا نہیں کہ نہیں بنتیں، ہماری پوری کوشش ہے کہ نو انٹری 2 لازمی بنے۔

انیس بزمی نے کہا یہ میرے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے اور مجھے بہت عزیز ہے۔

واضح رہے کہ فلم نو انٹری کو اگست 2005 میں ریلیز کیا گیا تھا جس میں کئی معروف فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اس فلم میں سلمان خان، انیل کپور، فردین خان، لارا دتہ اور بپاشا مرکزی کرداروں میں دکھائی دیے۔

2026-06-08

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی

معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×