عمران سے ملاقات تک بجٹ منظور نہیں کیا جائیگا،سہیل آفریدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور ان کی منظوری حاصل نہیں ہو جاتی بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بجٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کی مشاورت سے کیا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے ایک اجلاس کے بعد تمام وزرائے اعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، انہوں نے کہا کہ اس ملاقات کی ویڈیو بنائی گئی، میں ملاقات میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا ہوا تھا ، ویڈیو بنانے والا باہر چلا گیا تو اسے دوبارہ بلایا گیا، جس کے بعد وزیراعظم نے بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا انداز اختیار کیا اور ملاقات کی ویڈیو دوبارہ ریکارڈ کی گئی۔
2026-06-13
امریکا اور ایران میں امن معاہدے پر اتفاق:شہباز شریف کی تصدیق
عمران سے ملاقات تک بجٹ منظور نہیں کیا جائیگا،سہیل آفریدی
چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے انفرادی نہیں اجتماعی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت:مریم نواز
صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
افریقہ عالمی معیشت کے متحرک ترین خطوں میں شامل ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری
شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع
کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری
جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ
امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور