عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

SerialKiller

فوٹو: فائل

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی پانچویں ڈوز لگا دی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے طبی معائنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ شب اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا تھا، انہیں انجیکشن لگانے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

یرسٹر گوہر  نے کہا کہ مجھے آج صبح اطلاع کردی گئی کہ بانی کا پمز میں فالو اپ چیک اپ کیا گیا ہے۔

ان کا  کہنا کہ ہمارا مطالبہ ہے عمران خان کو پمز کے بجائے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کی فیملی کو ان تک رسائی دی جائے۔

2026-06-15

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

سندھ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×