لاہور: ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور: ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم کردی گئی۔

انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم کردی گئی ہے جس میں اورنج لائن، میٹرو اور اسپیڈو بس سروس شامل ہے۔

عزیر شاہ نے بتایا کہ کرائے کا دوبارہ سے اطلاق لاہور ، راولپنڈی اور ملتان تینوں کی ٹرانسپورٹ پر ہوگا جس کے تحت کل سے تمام مسافروں سے کرایہ وصول کیا جائے گا۔

2026-06-12

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع

آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ

ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے: ایرانی وزیرخارجہ

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×