منشیات کیس: پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فارنزک کروانے کیلئے اجازت طلب

SerialKiller

فوٹو: فائل

کراچی: منشیات کیس میں گرفتار  ملزمہ انمول عرف پنکی نے دوران تفتیش وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار کردیا۔

 ملزمہ کے انکار کے بعد تفتیشی افسر نے  جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سے جیل میں ملزمہ کی آواز کا نمونہ ریکارڈ کرنے کیلئے اجازت طلب کرلی۔

تفتیشی افسر کے مطابق دوران تفتیش ملزمہ کے متعدد وائس نوٹ ملے ہیں تاہم ملزمہ کی جانب سے  وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار  کیا گیاہے۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ منشیات کیسز کی تحقیقات  کیلئے وائس نوٹ اہم شواہد ہیں لہٰذا ملزمہ کی آواز اور وائس نوٹ کا فارنزک ضروری ہے۔

تفتیشی افسر نے مزید کہا کہ  فارنزک سے وائس نوٹ کے اصل ہونے کی تصدیق ہوسکے گی۔

2026-06-06

امریکا اور ایران میں امن معاہدے پر اتفاق:شہباز شریف کی تصدیق

عمران سے ملاقات تک بجٹ منظور نہیں کیا جائیگا،سہیل آفریدی

چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے انفرادی نہیں اجتماعی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت:مریم نواز

صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

افریقہ عالمی معیشت کے متحرک ترین خطوں میں شامل ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×