میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

SerialKiller


ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ہزاروں نوکریاں ختم کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اقدام انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت پر بھاری سرمایہ کاری کی جانب واضح اشارہ ہے۔

فیس بک اور میٹا کی مالک کمپنی میٹا نے اس متعلق تصدیق کی ہے کہ کمپنی آٹھ ہزار افراد کو نوکریوں سے نکالنے جا رہی ہے۔



سامنے آنے والے نئے میمو کے مطابق اس اقدام کا مقصد کارکردگی کو بڑھانا اور وسائل کو بچا کر نئی سرمایہ کاریاں کرنا ہے۔



ان برطرفیوں کے علاوہ کمپنی کا یہ ارادہ بھی رکھتی ہے کہ چھ ہزار کے قریب خالی جگہوں پر دوبارہ بھرتی نہیں کی جائے گی۔

2026-04-25

وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی

معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان

ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×