پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض کی رہائش گاہ پر اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقات

SerialKiller

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری ریاض کی رہائش گاہ پر اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقات اس موقع پر ندیم اصغر کیارا اشتیاق خان علی شان سونی چوہدری پرویز اشرف اور مختار عباسی موجود تھے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ملکی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااور موجودہ حالات میں جمہوری عمل کے تسلسل سیاسی استحکام اور اداروں کے مابین ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا گیا شرکاء نے عوام کو درپیش مسائل بالخصوص مہنگائی روزگار تعلیم صحت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھی گفتگو کی اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں اور مؤثر حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ملک میں سیاسی استحکام عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے باہمی تعاون جاری رکھا جائے گا اس موقع پر شرکاء نے باہمی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا

2026-03-15

امریکا اور ایران میں امن معاہدے پر اتفاق:شہباز شریف کی تصدیق

عمران سے ملاقات تک بجٹ منظور نہیں کیا جائیگا،سہیل آفریدی

چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے انفرادی نہیں اجتماعی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت:مریم نواز

صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

افریقہ عالمی معیشت کے متحرک ترین خطوں میں شامل ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×