پاکستان کیخلاف میچز میں امپائر کے فیصلے انڈیا کے حق میں ہوتے ہیں: خوشدل شاہ
فوٹو: فائل
پاکستان کیخلاف میچز میں امپائر کے فیصلے انڈیا کے حق میں ہوتے ہیں: خوشدل شاہ
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف مقابلوں کے دوران سازگار امپائرنگ اور میچ سے متعلق فیصلوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔
خوشدل شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت کے خلاف میچز کے دباؤ اور جذبات کے بارے میں بات کی۔
اُنہوں نے بتایا کہ پاکستان کے خلاف میچز کے دوران بہت سی چیزیں بھارت کے حق میں ہوتی ہیں، جیسے کہ امپائرنگ کے فیصلے ان کے حق میں جاتے ہیں، ڈریسنگ روم کے کچھ فیصلے، یہاں تک کہ میچ بھی ان کی خواہش کے مطابق ہوتے ہیں۔
قومی کرکٹر نے کہا کہ بھارت کے خلاف فتوحات خاص طور پر ان چیلنجز کی وجہ سے اضافی اطمینان دیتی ہیں، ان سب کے باوجود پاکستان جب بھارت سے جیتتا ہے، تو یہ خاصا خوشگوار ہوتا ہے۔
2026-06-09
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری
شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع
کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری
جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ
امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور