چودھری شجاعت کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

SerialKiller

فوٹو: فائل

لاہور:  صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

نجی ٹی وی چینل کےمطابق صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور استحکام کے حق میں فیصلہ دیا، انتخابی کامیابی عوامی خدمت، سیاسی بصیرت اور عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔

چودھری شجاعت حسین نے کامیاب انتخابی مہم چلانے پر پارٹی عہدے داروں کو بھی مبارکباد پیش کی۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگی رہنماؤں اور امیدواروں نے پارٹی پیغام کو گھر گھر پہنچایا، قومی یکجہتی، سیاسی ہم آہنگی اور عوامی خدمت کے سفر کو دونوں جماعتیں مل کر آگے بڑھائیں۔

پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے بھی تعاون پر مسلم لیگ کا شکریہ ادا کیا گیا۔

2026-06-09

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×