کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایک بیان میں مریم  نواز کا کہنا تھا کہ  صوبے  بھر  میں پہلی بار 8  لاکھ 32 ہزار  سے  زائد کاشت کاروں کو کسان کارڈ  جاری کیےگئے،  ان کاشت کاروں  نے مجموعی طور  پر 2 ارب54 کروڑ  روپے کے قرضے لیے،گندم کےموسم میں کاشت کاروں نے 100 ارب سے زرعی مداخل کی خریداری کی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 5 لاکھ 38 ہزار کاشت کاروں سے 67  ارب روپے قابل وصول ہیں جب کہ 86 فیصد ریکوری ہوئی،کاشت کاروں نے بہترین مثال قائم کرتے ہوئے 57 ارب روپے کی اقساط ادا کر دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کسان کارڈ کے ذریعے خریف کی فصل کے زرعی مداخل کے لیے 90 ارب روپے کاشت کاروں کو مل گئے، 3 لاکھ کاشت کاروں نے 30 ارب روپے کے زرعی مداخل کسان کارڈ کے ذریعے حاصل کر لیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  پنجاب کےکاشت کارکو مالی خودمختاری  اور خوشحالی کی راہ پر دیکھنا اُن کا خواب ہے۔

2026-06-04

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×