گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسکردو: گلگت بلتستان کے انتخابات میں ووٹوں کے تناسب سے پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔

گلگت بلتستان انتخابات کے غیرحتمی نتائج کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 فیصد ووٹ لیے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار 22 فیصد ووٹ حاصل  کرنے میں کامیاب ہوئے۔ 

رپورٹ کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے 8 فیصدووٹ لیے اور آزاد امید واروں کو ڈالے گئے ووٹوں سے 29 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

گلگت بلتستان الیکشن میں ایم ڈبلیو ایم اور اسلامی تحریک پاکستان نے 4، 4 فیصد ووٹ لیے کیے جب کہ جے یو آئی کے امیدواروں کو 2 فیصد ووٹ ملے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے جی بی انتخابات میں 11 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ 

2026-06-09

کے پی پولیس کا دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹم متعارف کرانےکا فیصلہ

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ 17 آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر متعارف

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

آئی ایس آئی افسران ایف اے ٹی ایف بلز پر اپنی ان پٹ دے رہے تھے: اسدقیصر کا خواجہ آصف کو جواب

یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم

پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری

شمالی علاقہ جات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

کراچی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، رپورٹ جاری

جرمنی کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

امرکا کا آپریشن فریڈم میں 15 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے پر غور

×