واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو ممکنہ فراڈ سے تحفظ فراہم کرے گا۔
کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کر کے 0.25 فیصد کرنے کی تجویز ہے
پائیڈ نے موجودہ کم از کم اجرت 40000 روپے کے مقابلے آئندہ مالی سال کیلئے 12.5 فیصد اضافہ تجویز کیا ہے